تازہ ترینتحریکخبریں

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسمبلیاں توڑنے پر سوال اٹھایا ، بیرسٹر علی ظفر

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات پر از خود نوٹس کیس کے متعلق بیرسٹر علی ظفر نے بتایا ہے کہ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سوال اٹھایا کیا آئین کے تحت اسمبلی توڑی جا سکتی ہے؟ جب سماعت شروع ہو گی تو آئین کے مطابق اس کا جواب دیں گے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ یہ معاملہ زیادہ نہیں لٹکایا جا سکتا، الیکشن 90 دن میں ہونا ہے لیکن اعلان کس نے کرنا ہے؟

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ آج کا کیس سنا گیا، جسٹس مندوخیل نے اضافی نوٹ لکھا۔

کیس میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے، جسٹس مندوخیل نے سوموٹو نوٹس پر اضافی نوٹ لکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button