تازہ ترینخبریںدنیا

کالعدم تحریک طالبان کے خلاف آپریشن محدود کردیا گیا ، امریکی تھنک ٹینک

خراب معاشی صورتِ حال نے کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف پاکستان کے ملٹری آپریشن کو محدود کردیا۔

سیاسی گروہوں کے دباؤ کی وجہ سے بھی پاکستان افغان سرحد کے پار فضائی حملے کرنے میں بھی ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔

امریکی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پیس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی حمایت ترک نہیں کریں گے۔

کابل کی اسلام آباد کی پالیسیوں پر تنقید طالبان کے ٹی ٹی پی کی حمایت جاری رکھنے کا عزم اجاگر کرتی ہے۔ جبکہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کی حمایت کرتے ہیں اور اسے پناہ گاہیں بھی فراہم کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button