تازہ ترینخبریںپاکستانکاروبار

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 2.3 فیصد اضافہ

ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے ، دسمبر میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 2.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیاد پر دسمبر میں برآمدات میں 3.64 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔دسمبر میں ملکی برآمدات 2 ارب 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں۔

ماہانہ بنیاد پر دسمبر میں درآمدات میں 0.41 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، دسمبر میں ملکی درآمدات 5 ارب 16 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button