تازہ ترینخبریںپاکستان

آرمی چیف تعیناتی کے مسئلے میں نواز اور شہباز ایک پیج پر نہیں : شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ  رشید نے دعویٰ کیا ہےکہ آرمی چیف تعیناتی کے مسئلے میں نوازشریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں۔

ٹوئٹر پر شیخ رشید نے لکھا کہ سارا جہان ایک انسان عمران خان کے پیچھے پڑ گیا ہے لیکن وہ سب کو شکست دے گا۔ تعیناتی کے مسئلے میں نوازشریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں، اب پی ڈی ایم کا بوجھ کوئی نہیں اٹھاسکتا، بھکاریوں کو کوئی خیرات نہیں دے رہا، صرف تصویر کھنچوا رہے ہیں، غیرمقبول سامراجی حمایت یافتہ سازشی حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  حکومت روسی سینیٹر کے یوکرین کی امداد کے الزام کا جواب دے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button