تازہ ترینجرم کہانیخبریںدنیا

خاتون انجینئر کے ساتھ 10 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی

بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں پولیس نے خاتون انجنئیرکا گنیگ ریپ کرنے والے10 ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ایس ڈی پی او کے مطابق خاتون بوائے فرینڈ کے ہمراہ گھومنے نکلی تھی کہ  10 کے قریب افراد نے اس کے بوائے فرینڈ کو مارا پیٹا اور اسے  اپنے ساتھ لے گئے۔

26 سالہ خاتون انجنئیر کو رانچی سے 180 کلومیٹر دور چائے باسا کے قریب ایک سنسان جگہ پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو پرانے رن وے کے قریب سنسان جگہ پر ذیادتی کا نشانہ بنایا گیا، ملزمان خاتون کو ذیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوتے ہوئے موبائل فون اور دیگر سامان بھی ساتھ لے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button