تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی امریکہ سے وطن واپس روانہ

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نیویارک میں اپنی سفارتی سرگرمیوں اور مشاورت مکمل کرنے کے بعد منگل کی صبح نیویارک سے تہران روانہ ہو گئے۔

 

امریکہ سے روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عباس اراغچی نے کہا کہ ایران کا سات نکاتی منصوبہ قطر کے ذریعے امریکہ تک پہنچا دیا گیا ہے اور اب وہ وائٹ ہاؤس کے جواب کے منتظر ہیں۔

 

ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق امریکہ کا جواب آئندہ ایک گھنٹے کے دوران ثالثوں کے ذریعے ایران تک پہنچائے جانے کی توقع ہے

جواب دیں

Back to top button