تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

سندھ اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد رکن شبیر قریشی کی انگلش , اسمبلی میں قہقہے

سندھ اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن شبیر قریشی کی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی۔

 

شبیر قریشی نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر انگلش میں قرار داد پیش کی۔

 

ان کی گلابی انگلش توجہ کا مرکز بن گئی۔ شبیر قریشی کی جانب سے قرارداد پیش کرتے وقت سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن اور وزیر داخلہ ہنسی نہ روک سکے۔

جواب دیں

Back to top button