
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ وہ امریکی حملے کا ’سخت‘ جواب دیں گے۔
منگل کو امریکی حملوں کے بعد پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے ترجمان نے کہا امریکہ کو ’سخت سزا‘ دی جائے گی اور یہ اپنے نئے حملوں پر پچھتائے گا۔
انقلابی گارڈز کے ترجمان کے یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوابی کارروائیوں کے حوالے سے خبردار کیا ہے







