تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

وزیر اعظم آج کرغزستان کا دورہ کرینگے

**وزیراعظم شہباز شریف آج تین روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے۔** وزیراعظم ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچیں گے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

دورے کے دوران پاکستان 2026-27 کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کی صدارت بھی سنبھالے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف مختلف رکن ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button