تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیات

ایران کو مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت موصول نہیں ہوئی: اسماعیل بقائی

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت موصول نہیں ہوئی۔

پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا ہے کہ عمان کے وزیرِ خارجہ کا دورۂ تہران پاکستان کے آرمی چیف کے دورے سے منسلک نہیں

اسماعیل بقائی نے کہا کہ بلغاریہ کا امریکا کے ساتھ مل کر ایران پر حملے میں تعاون کرنا ایک جارحانہ اقدام ہے، کسی بھی جارحیت کے مقام کو نشانہ بنانا ایران کا حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ علاقائی سلامتی سے متعلق ان ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے تجاویز پیش کی گئی ہیں

جواب دیں

Back to top button