تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

شاہین آفریدی کی لنکا پریمیئر لیگ میں واپسی

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی لنکا پریمیئر لیگ میں واپسی ہو گئی۔

ایل پی ایل کے ترجمان کے مطابق شاہین آفریدی پلے آف مرحلے کے لیے کینڈی رائلز کو جوائن کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شاہین آفریدی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر لیگ مرحلے کے بعد پاکستان واپس آ گئے تھے

لنکا پریمیئر لیگ کا پلے آف مرحلہ 5 اگست سے کولمبو میں شروع ہو رہا ہے

جواب دیں

Back to top button