تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز ۔ سیزن 2

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز ۔ سیزن 2

پی سی بی نے سکول کرکٹ کے ٹورنامنٹ میں سکولوں کی تعداد 450 سے 1200 کردی

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام فار سکولز میں کل اضلاع کو 39 سے بڑھا کر 100 کردیا گیا

پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام سیزن 2 میں چھ ہزار سے بڑھ کر تقریباً اٹھارہ ہزار سٹوڈنٹ حصہ لیں گے

ٹورنامنٹ میں سکولز اپنے ضلع، ڈویژن، صوبہ اور قومی سطح تک کے چار مرحلوں میں شرکت کریں گے

ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمنس کرنے والے سٹوڈنٹس کو پی سی بی کی انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 اکیڈمیز میں مدعو کیا جائے گا

جواب دیں

Back to top button