وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کل ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقاتیں کریں گے۔ اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔