تازہ ترینتحریکخبریں

سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف ڈاکٹر شہزاد وسیم کورونا کا شکار

سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف، پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم کورونا کا شکار ہو گئے۔

ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بارے میں بتایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث علیل ہوں، ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button