تازہ ترینخبریںدنیا

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان انتقال کر گئے

‏اناللہ وانا الیہ راجعون
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان انتقال فرما گئے آج جمعہ کے روز متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں انکے انتقال پرسوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button