تازہ ترینخبریںپاکستان

حسان خاور کا لیگی رہنما سردار ایاز صادق کے بیان پر ردعمل

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لیگی رہنما سردار ایاز صادق کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بقول ایاز صادق نواز شریف کا جسم لندن اور روح پاکستان میں ہے، جبکہ اصل میں بقول ایف آئی اے پیسہ شریف فیملی کا اور اکاوئنٹ چپڑاسیوں کے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ جلد از جلد جسم کا روح سے ملاپ ہو جائے۔تاکہ رسیدیں اصل مالکان کو دکھانے میں آسانی ہو،

انھوں نے کہا کہ جو بیماری لندن میں پنپ رہی ہے اسکا علاج پاکستان میں ہو سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button