اہم واقعاتتازہ ترین

23 جنوری کے اہم واقعات

واقعات

638ءاسلامی کلینڈر کاآغاز
2007ءصومالیہ جنگ: ایتھوپیا نے موغادیشو سے فوجیں واپس بلانے کا سلسلہ شروع کیا
2004ءیورپی اسپیس ایجنسی نے سیارہ مریخ کے جنوبی حصہ میں پانی کی نشان دہی کی
2002ءامریکی صحافی ڈینیئل پرل کو کراچی میں اغوا کر لیاگیا
2001ء کانگو میں قبائلی اور فرقہ وارانہ فسادات میں دو سو افراد ہلاک
1998ء امریکی عدالت نے ایمل کانسی کو سزائے موت دے دی
1989ء تاجکستان میں زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے
1988ء خان عبد الغفار خان کو ( وصیت کے مطابق ) جلال آباد میں دفن کر دیا گیا
1978ء سویڈن ایروسول اسپرے پرپابندی عائدکرنے والا دنیاکاپہلاملک بناایروسول اسپرے کے حوالے سے سائنسدانوں نے انکشاف کیا تھا کہ اس سے زمین کی اوزون لیئر کوخطرہ لاحق ہے
1961ء وینیزویلا میں آئین کا نفاذ
1943ء جنگ عظیم دوم: برطانوی افواج نے لیبیا کے شہر طرابلس پرقبضہ کر لیا
1556ء چین کے شہر شانکسی میں ہولناک زلزلہ،8لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک

ولادت
1862ء- مشہور جرمن ریاضی دان ڈیوڈ ھلبرٹ۔
1897ء ہندوستان تحریک آزادی کے رہنما سبھاش چندربوس اڑیسہ کے علاقے کٹک میں پیدا ہوئے

وفات
1963ء پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم محمد علی بوگرہ ڈھاکا میں انتقال کر گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button