تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

ٹھٹہ: موبائل نہ دلانے پر 12 سالہ بچے کا باپ پر تیز دھار آلے سے حملہ

ٹھٹھہ کے علاقے گھارو میں 12 سالہ بچے نے موبائل فون نہ دلانے پر مبینہ طور پر باپ پر تیز دھار آلے سے حملہ کر دیا
پولیس کے مطابق زخمی شخص کراچی منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔

اس کیس سے متعلق پولیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

Back to top button