تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

نیشنل ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ

نیشنل ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ

نیشنل ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل جمعہ کے روز کھیلا جائے گا

ٹورنامنٹ کے فائنل میں سٹارز اور چیلینجرز کی ٹیمیں مدمقابل

فائنل نیا ناظم آباد جمخانہ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا

وکٹ کیپر بیٹر کومل خان سٹارز جبکہ قومی ویمنز انڈر 19 کپتان فضہ فیاض چیلینجرز کی قیادت کریں گی

فائنل میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا

میچ پاکستان میں ٹیپ میڈ اور تماشا ایپ پر لائیو سٹریم ہوگا

بیرون ملک فینز ٹورنامنٹ کا فائنل پی سی بی آفیشل یو ٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں

ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 10 لاکھ جبکہ رنرز اپ کو سات لاکھ پچاس ہزار انعامی رقم ملے گی

اس انڈر 19 ٹورنامنٹ کی کوالٹی بہترین رہی ہے، اچھا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے ۔ فضہ فیاض

ہم نے سٹارز کو دو سنسنی خیز میچوں میں شکست دی، فائنل دلچسپ ہوگا ۔ فضہ فیاض

ٹیم نے کم تجربہ ہونے کے باوجود اچھا پرفارم کیا ۔ کومل خان

ہمارے کوچز نے مختلف چیلینجز کے سامنے ہماری حوصلہ افزائی کی ۔ کومل خان

چیلنجرز کو فائنل میں سخت مقابلہ دینے کی کوشش کریں گے ۔ کومل خان

جواب دیں

Back to top button