تازہ ترینجرم کہانیخبریںپاکستان

انمول عرف پنکی کیخلاف پولیس نے قتل کی دفعہ کو قتل بالسبب میں تبدیل کر دیا

ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف کراچی کے بغدادی تھانے میں قتل کے مقدمے کو پولیس نے قتل بالسبب میں تبدیل کردیا۔

پولیس نے مقدمے کا حتمی چالان جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جمع کروا دیا ہے۔

پولیس نے مقدمے میں قتل کی دفعہ کو قتل بالسبب میں تبدیل کر دیا ہے

عدالت میں جمع کرائے گئے چالان کے مطابق جامعہ کراچی کی رپورٹ کی روشنی میں قتل کی دفعہ ختم کی گئی، کیمیکل رپورٹ میں موت کی وجہ نشے کی وجہ سے ظاہر ہوئی

جواب دیں

Back to top button