امریکہ/جان اینڈ بل اینوس میموریل ٹینس چیمپئین شپ
فلوریڈا۔پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹینس پلئیر ولی محمد حسن کا اعزاز
فلوریڈا۔ایونٹ کے انڈر 12 کا فائنل ولی محمد حسن نے اپنے نام کیا
فلوریڈا۔فائنل میں حریف برازیلین فلپ ارٹونگے کو چار دو چار ایک سے زیر کیا