تازہ ترینخبریںدنیافن اور فنکارپاکستان

نامور گلوکار موسیقار طارق طافو انتقال کر گئے

نامور گلوکار موسیقار طارق طافو انتقال کر گئے .

طارق طافو کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے .

خیال رہے کہ طارق طافو نامور موسیقار طافو خان کے صاحبزادے تھے ۔ طارق طافو نے ’’لاہور لاہور اے‘‘ گانا گا کر مقبولیت حاصل کی ۔ اُن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

جواب دیں

Back to top button