
لاہور سفاری زو میں قائم ملک کا پہلا ٹری کیفے توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ صدیوں پرانا دکھائی دینے والا یہ دیوہیکل درخت دراصل قدرتی درخت نہیں بلکہ سیمنٹ اور لوہے سے تیار کیا گیا منفرد اسٹرکچر ہے۔
محکمہ سیاحت کے مطابق
درخت کے اندر بنے کیفے کی حقیقت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔







