
حکومت نے مسلسل دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وزارتِ توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے، اعلامیے کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 402 روپے 78 پیسے فی لٹر میں دستیاب ہوگا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 23 مئی 2026 سے ہوگیا





