تازہ ترینخبریںدنیاسپورٹسپاکستان

فیفا کانگریس سے قبل پی ایف ایف وفد کی دوطرفہ ملاقاتیں جاری

فیفا کانگریس سے قبل پی ایف ایف وفد کی دوطرفہ ملاقاتیں جاری

لاہور (سپورٹس رپورٹر)
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے وفد نے وینکوور میں اپنی مصروفیات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 76ویں فیفا کانگریس سے قبل متعدد اہم دوطرفہ ملاقاتیں کیں۔

پی ایف ایف کے صدر سید محسن گیلانی، نائب صدر حافظ ذکاء اللہ اور چیف آپریٹنگ آفیسر شاہد نیاز کھوکھر نے انڈونیشیا، ترکی، آسٹریلیا اور آذربائیجان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں، جہاں چاروں ممالک کی نمائندگی ان کی فٹبال فیڈریشنز کے صدور نے کی۔

جواب دیں

Back to top button