تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایرانی جوہری پروگرام کی روک تھام کو عوامی حمایت حاصل، ٹرمپ نے سروے شیئر کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے سے متعلق ایک سروے شیئر کر دیا۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایک نئے سروے کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے سے متعلق میرے مؤقف کو عوام کی مضبوط حمایت حاصل ہے

انہوں نے لکھا ہے کہ ہارورڈ ہیرس سروے اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ امریکیوں کی واضح اکثریت ایران کی جوہری صلاحیتوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے میری پالیسی کی حمایت کرتی ہے

انہوں نے لکھا ہے کہ ہارورڈ ہیرس سروے اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ امریکیوں کی واضح اکثریت ایران کی جوہری صلاحیتوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لیے میری پالیسی کی حمایت کرتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق مذکورہ سروے میں بڑی تعداد میں امریکی ووٹرز نے اس بات کی تائید کی ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکا جانا چاہیے، جبکہ قابلِ ذکر شرح نے ایران کے خلاف دباؤ برقرار رکھنے کی بھی حمایت کی ہے

جواب دیں

Back to top button