تازہ ترینخبریںپاکستان

ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کا کیس: سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔

سول جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 16 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

جواب دیں

Back to top button