تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

اسرائیلی فوج کا حزب اللّٰہ چیف کے بھتیجے علی یوسف حارشی کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے حزب اللّٰہ کے چیف نعیم قاسم کے بھتیجے اور پرسنل سیکریٹری علی یوسف حارشی کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایرانی حمایت یافتہ لبنانی گروپ حزب اللّٰہ کے رہنما نعیم قاسم کے بھتیجے اور ذاتی سیکریٹری علی یوسف حارشی کو بیروت میں رات کے وقت ایک فضائی حملے میں شہید کر دیا

اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق یہ کارروائی خاص طور پر بیروت کے علاقے میں علی یوسف حارشی کو مارنے کے لیے کی گئی، جو حزب اللّٰہ میں ایک اہم مددگار کے طور پر کام کر رہے تھے

جواب دیں

Back to top button