
انوشہ ناصر نے پاکستان ویمنز ٹی ٹوئنٹی ڈومیسٹک کی بہترین باؤلنگ کارکردگی کا دوسرا بڑا ریکارڈ بنا ڈالا
انوشہ ناصر نے پاکستان ویمنز ٹی ٹوئنٹی ڈومیسٹک کی بہترین باؤلنگ کارکردگی کا دوسرا بڑا ریکارڈ بنا ڈالا۔کانکررز کی جانب سے انوشہ ناصر نے 13 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔انوشہ ناصر کا 6 کھلاڑی آؤٹ کرنا پاکستان ویمنز ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کی دوسری بہترین باؤلنگ کارکردگی ہے۔
سعدیہ یوسف نے نام ہے۔ جنہوں نے 2012 کراچی میں ویمنز کرکٹ ٹرائینگولر ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لیزرز ویمنز کی جانب سے سٹرائیکرز کے خلاف 10 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کی تھیں







