تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

استنبول: اسرائیلی قونصلیٹ کے قریب فائرنگ، 3 افراد ہلاک

استنبول میں اسرائیلی قونصلیٹ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

 

ترک میڈیا کے مطابق ترک پولیس نے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔

 

سرکاری میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

 

ذرائع کے مطابق اس وقت ترکیہ میں کوئی اسرائیلی سفارت کار موجود نہیں ہے

جواب دیں

Back to top button