تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس سربراہ امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید: آئی آر جی سی کی تصدیق

ایرانی پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) کے انٹیلی جنس سربراہ امریکی و اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی) کے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ میجر جنرل مجید خادمی ایک امریکی اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں

فارس نیوز ایجنسی کے تحت آج پیر کو جاری ہونے والے پاسدارانِ انقلاب کے بیان کے مطابق مجید خادمی گزشتہ تقریباً 5 دہائیوں سے ایران کے انٹیلی جنس اور سیکیورٹی نظام میں کلیدی کردار ادا کر رہے تھے۔

جواب دیں

Back to top button