تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کا ڈرون سے اسرائیلی جہاز کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

ایرانی پاسداران انقلاب نے ڈرون کے ذریعے اسرائیلی جہاز کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

 

ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز میں صہیونی ریاست سے تعلق رکھنے والے جہاز کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے، اسرائیل کے جہاز میں ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی۔

 

ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق صہیونی حکومت سے تعلق رکھنے والے جہاز ایم ایس سی ایشیکا کہلاتا ہے

جواب دیں

Back to top button