
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے پاسداران انقلاب گارڈز نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کی 94 ویں لہرداغ دی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے جنوبی، وسطی اور شمالی علاقوں اور تل ابیب پرمیزائل داغے گئے، ایرانی فورسز نے اسرائیل میں اہم صنعتی اورفوجی مراکزکونشانہ بنایا







