تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

ایران کا متحدہ عرب امارات میں 37 امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

ایرانی فوج کے ترجمان نے میڈیا کو جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ پاسداران انقلاب نے متحدہ عرب امارات میں خفیہ مقام پر جاری امریکی فوجیوں کی میٹنگ کے مقام کو ہدف بنایا جس میں 37 امریکی فوجی مارے گئے۔

ترجمان ایرانی فوج نے بتایاکہ خلیج فارس میں اسرائیلی حکومت کے تیل بردار ٹینکر ایکو آ ون کوبھی نشانہ بنایا جس کے بعد اس اسرائیلی آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

جواب دیں

Back to top button