تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

وعدہ نہیں کرسکتے یہ اسرائیل کی آخری جنگ ہوگی، اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ نے حالیہ جنگ کو آخری جنگ قرار دینے سے انکار کر دیا۔ اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کا کہنا ہے کہ وعدہ نہیں کرسکتے کہ یہ اسرائیل کی آخری جنگ ہوگی۔

 

اسرائیلی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ دشمن اب بھی اسرائیل کو نشانہ بناسکتا ہے

 

انھوں نے کہا کہ ہمیں مستقبل میں بھی اپنے دشمنوں کی سازشوں کے خلاف چوکنا رہنے کی ضرورت ہوگی، ہم یہ وعدہ نہیں کرتے کہ یہ آخری جنگ ہو گی۔

جواب دیں

Back to top button