تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

حوثیوں نے اسرائیل پر میزائل حملے کی تصدیق کر دی

یمن میں ایران کی حمایت یافتہ حوثیوں نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔

 

گروپ کا کہنا ہے کہ اس نے ’حساس اسرائیلی فوجی مقامات کو نشانہ بنانے‘ کے لیے بیلسٹک میزائل داغے ہیں اور یہ اقدام ایران، لبنان، عراق اور فلسطینی علاقوں میں ہدف بنائے جانے کے جواب میں کیا گیا۔‘

 

گروپ نے مزید کہا کہ اس کے آپریشنز تب تک جاری رہیں گے جب تک تمام محاذوں پر ’جارحیت‘ ختم نہیں ہو جاتی

جواب دیں

Back to top button