تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

’اگر حوثیوں نے بحیرہ احمر میں بھی ناکہ بندی کی تو یہ ایک ڈراؤنا خواب ہو گا

چتھم ہاؤس کے ریسرچ فیلو فاریہ المسلمی کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی تنازع میں شمولیت ’بڑی اہمیت‘ کی حامل ہے کیونکہ وہ ایک اور اہم بین الاقوامی تجارتی بحیرہ احمر پر بیٹھے ہیں۔

 

بی بی سی ریڈیو 4 سے گفتگو کرتے ہوئے اُنھوں نے بتایا کہ حوثیوں نے ابھی تک یہ نہیں کہا ہے کہ وہ بحیرہ احمر پر حملہ کریں گے۔ ان کے خیال میں، وہ ’خود کو ایک اور امریکی حملے سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘

 

خیال رہے کہ 2025 میں بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملے روکنے کے لیے برطانیہ کے ساتھ مل کر بمباری کی تھی۔

 

آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد بحیرہ احمر کی ممکنہ بندش کے سوال پر المسلمی کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک ڈراؤنا خواب ہے

جواب دیں

Back to top button