تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

تہران کی تاریخی یونیورسٹی پر بمباری، عالمی سطح پر شدید ردعمل

ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اہم تعلیمی ادارے تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونی ورسٹی پر مبینہ حملے کی خبر نے عالمی سطح پر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔

 

رپورٹس کے مطابق 97 سال پرانی اس معروف یونیورسٹی پر بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہیں۔

 

واقعے کے بعد اوورسیز کمیونٹی سمیت مختلف حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے

 

اوورسیز کمیونٹی نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے تحت تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے، کیونکہ جامعات کو ہمیشہ محفوظ زون تصور کیا جاتا ہے

جواب دیں

Back to top button