تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

نائب صدر جے ڈی وینس اور مارکو روبیو ایران سے مذاکرات میں شامل ہیں: ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ سے پوچھا گیا کہ کیا انھوں نے اپنے سینئر مشیر جیرڈ کشنر اور مشرق وسطیٰ کے ایلچی سٹیو وٹکوف کو ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے بھیجا ہے؟

 

صدر نے جواب دیا کہ وہ ’اس وقت‘ مذاکرات میں شامل ہیں، اور ان کے ساتھ نائب صدر جے ڈی وینس اور سکریٹری آف سٹیٹ مارکو روبیو بھی شریک ہیں۔

 

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران ’معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔۔۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ اگر آپ ان کی جگہ ہوتے تو آپ بھی یہی چاہتے۔

 

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی بحریہ، فضائیہ اور مواصلاتی نظام ’ختم ہو چکے ہیں‘، اور یہ کہ ان کا آپس میں رابطہ نہ کر پانا ’سب سے بڑا مسئلہ‘ ہے

جواب دیں

Back to top button