تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

آبنائے ہرمزکے قریب بارودی سرنگیں بچھانے والی 16ایرانی کشتیاں تباہ کر دیں: سینٹکام

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام ) نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج نےآبنائے ہرمز کے قریب بارودی سرنگیں بچھانے والی 16ایرانی کشتیاں تباہ کر دیں

اس سے قبل امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں دعویٰ کیاکہ امریکی فورسز نے گزشتہ چند گھنٹوں میں سرنگیں بچھانے والی 10کشتیوں اور جہازوں کو مکمل تباہ کردیا۔

جواب دیں

Back to top button