تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دینگے، اپنی فوج ایرانی سر زمین پر تعینات نہیں کرینگے: آسٹریلین وزیراعظم

آسٹریلیا نے خلیجی ممالک کے دفاع کے لیے مدد کا اعلان کر دیا البتہ اپنی فوج ایرانی سرزمین پر تعینات کرنے سے انکار کر دیا۔

آسٹریلین وزیرِ اعظم انتھونی البانیز کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ دفاعی تعاون کے تحت آسٹریلیا اپنا فوجی سرویلنس طیارہ مشرقِ وسطیٰ بھیجے گا اور یو اے ای کی درخواست پر میڈیئم رینج فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل بھی بھیجے جائیں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ فوجی سپورٹ خلیجی ممالک کو ایران کے حملوں سے محفوظ رکھے گی، تاہم آسٹریلیا اپنی فوج ایران کی سر زمین پر تعینات نہیں کرے گا

آسٹریلین وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا اس تنازع میں فریق نہیں ہے۔

جواب دیں

Back to top button