تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

جنگ کے باعث 24 گھنٹوں میں 191 زخمیوں کواسپتال منتقل کیاگیا، اسرائیلی وزارت صحت

اسرائیلی وزارت صحت نے ایران سے جنگ میں زخمیوں کے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جنگ شروع ہونے سے اب تک 2 ہزارسےزائد افراد اسپتال لائےگئے۔

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق جنگ کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 191زخمیوں کواسپتال منتقل کیاگیا جبکہ زخمیوں میں شہری اور فوج شامل ہیں

جواب دیں

Back to top button