تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

اسپین کا مؤقف واضح ہے کہ جنگ نہیں ہونی چاہیے: ہسپانوی وزیراعظم

ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز کا کہنا ہے کہ اسپین کا مؤقف واضح ہے کہ جنگ نہیں ہونی چاہیے، اسپین اس تباہی کے خلاف ہے۔

 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیرِ اعظم نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ نہ تو منصفانہ عالمی نظام کا باعث بنے گی، نہ اس سے تنخواہوں میں اضافہ ہو گا

 

انہوں نے کہا کہ عراق جنگ نے دنیا کو مزید غیر محفوظ بنا دیا تھا۔

 

ہسپانوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ اس جنگ سے نہ تو عوامی خدمات بہتر ہوں گی اور نہ ہی ماحول زیادہ صحت مند بنے گا

جواب دیں

Back to top button