تازہ ترینخبریںسیاسیاتپاکستان

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔

 

فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 100 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے ہو گئی۔

 

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 87 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہو گئی

 

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 71 ڈالرز بڑھ کر 5108 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔

جواب دیں

Back to top button