تازہ ترینخبریںدنیاسیاسیاتپاکستان

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات

لاہور۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات

 

ہاکی کھلاڑیوں نے پرو ہاکی لیگ کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات بارے آگاہ کیا

 

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ہاکی پلئیرز کے ساتھ ناروا سلوک پر افسوس کا اظہار

 

ہاکی پلئیرز کو ہر طرح اکاموڈیٹ کریں گے۔ محسن نقوی

 

ہاکی کے معاملات کو سٹریم لائن کرنے میں پورا تعاون کیا جائے گا۔ محسن نقوی

 

محسن نقوی کا مصر میں ہونے والے ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لئے کھلاڑیوں کے لئے ٹکٹس۔ کٹس اور ہوٹل میں رہائش کے انتظامات کا حکم

 

ہاکی پلئیرز کے لئے کیمپ کل سے لگایا جائے گا۔ محسن نقوی

 

آج رات تک ہاکی پلئیرز کے تربیتی کیمپ کے تمام تر انتظامات مکمل کرنے کا حکم

 

زخمی ہاکی پلئیرز کا علاج معالجے فوری طور پر پی سی بی خود کرانے کی ہدایت

 

آپ صرف کھیل پر توجہ دیں۔ محسن نقوی

جواب دیں

Back to top button