تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ

آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ

قومی سکواڈ لاہور سے سری لنکا کے لیے روانہ

پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی سکواڈ میں کپتان سلمان علی آغا، ابرار احمد ، بابر اعظم ، فہیم اشرف ، فخر زمان شامل

خواجہ محمد نافع ، محمد نواز ، محمد سلمان مرزا ، نسیم شاہ ، صاحبزادہ فرحان ، صائم ایوب ، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی ، عثمان خان اور عثمان طارق بھی سکواڈ میں شامل

پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ کر آج اور کل مکمل آرام کرے گی

پاکستان ٹیم 4 فروری کو آئرلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

جواب دیں

Back to top button