
عالمی منڈی میں فی اونس سونا 172 ڈالرز کی بڑی کمی کے بعد 4721 ڈالرز کی سطح پر موجود ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قدر میں 3 فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔
دوسری جانب خام تیل کی قیمتوں میں بھی 4 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
برینٹ خام تیل 67 اور ڈبلیو ٹی آئی 63 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے







