تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

لاہور: اسکاٹش جونئیر اسکواش چیمپئین شپ جیتنے والے چیمپئینز کی وطن واپسی

لاہور: محمد مصطفی اور عدنان سہیل کا لاہورائیرپورٹ پر استقبال
لاپور: چیمپئین کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے اہل خانہ اور پنجاب اسکواش ایسوسی ایشن کے عہدیداران موجود تھے
لاہور: محمد مصطفی نے انڈر 13 جبکہ عدنان سہیل نے انڈر 15 میں کامیابی حاصل کی

جواب دیں

Back to top button