ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر سیکیورٹی صورتِ حال اور دیگر امور پر پریس کانفرنس کریں گے