تازہ ترینخبریںسپورٹسپاکستان

پی ایس ایل نے کامیابی کی دہائی مکمل کر لی

سال 2025 میں ایچ بی ایل پی ایس ایل نے ایک دہائی مکمل کر لی۔

لیگ نئی دہائی میں نئے سفر کے لیے تیار

ایچ بی ایل پی ایس ایل صرف ٹی ٹوئنٹی لیگ نہیں، پاکستان کی پہچان ہے۔

عالمی کرکٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل کھیلنے کے لیے پرجوش۔

لیگ نے مشکلات کے باوجود شائقین کا دل جیتا۔

11ویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیمیں شامل ہوں گی۔

دو نئی ٹیموں کی نیلامی 8 جنوری 2026 کو اسلام آباد میں ہوگی۔

لندن اور نیو یارک میں کامیاب روڈ شوز سے عالمی سرمایہ کار متوجہ۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل نئی دہائی میں بھی اعلیٰ معیار کی کرکٹ فراہم کرے گی۔

جواب دیں

Back to top button